وہی ہوا نہ بدلتے موسم میں تم نے ہم کو بھلا دیا ہے کوئی بھی رت ہو نہ چاہتوں کا زوال ہو گا یہ طے ہوا تھا بچھڑ گئے ہیں تو کیا ہوا پھر یہی تو دستور زندگی ہے بچھڑ کے بھی ایک دوسرے کا خیال ہو گا یہ طے ہوا تھا
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet