read.cash Log in
@Doctor5588 more from that month

ہمیں اب کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد۔آتے ہو کسی کا ہو کے کہتا ہے مجھے تم یادآتے ہو سمندر تھا تو زوروشور سے لہریں بہاتا تھا اب قطرہ ہو کے کہتا ہے مجھے تم یادآتے ہو بیاں کرتے جو حال دل تو یوں مسکرا دیتے اب وہی رو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو۔ نہ پوچھ اس کی بد نصیبی کا عالم عمیر وہ مجھ کو کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو عمیر قیصرانی 🌹❣️🌹

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.