← ہم کیا کر رہے ہیں۔۔ آج ہم جہاں کھڑے ہیں شاید اس سے آگے جاسکتے تھے مگر ہم کسی کی بات سننے… by @rehanpki
1 comment
Log in Invite-only for now. Someone already here has to let you in.
← ہم کیا کر رہے ہیں۔۔ آج ہم جہاں کھڑے ہیں شاید اس سے آگے جاسکتے تھے مگر ہم کسی کی بات سننے… by @rehanpki
Log in Invite-only for now. Someone already here has to let you in.
یہ تو سچ بات ہے ہمارے لوگوں میں شعور کی کمی ہے اگر ان میں احساس ذمہ داری ہوتا تو ابھی کرونا کی گنتی جن اعداد پر پہنچ۔ کی ہے ہرگز نا پہنچتی ،حد تو تب ہو جاتی ہے جب چھوٹے چھوٹے بچوں کو لے کر ہجوم میں گُھسے ہوتے ہیں بس اتنا ہی کہیں گے اللہ ہی ان کو ہدایت دے بندہ تو ہدایت دینے سے قاصر ہے۔