السلام علیکم! امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔مجھے یہ پوچھنا تھا کہ پاکستانی کمیونٹی میں اردو فونٹ میں پوسٹ کر سکتے ہیں یا نہیں؟
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.

2 comments
ہا ہا ہا سبحان اللہ ۔ پوسٹ کرنے کے بعد پوچھ رہے ہیں کے کر سکتے یا نہیں 👻
پوسٹ کر کے ہی پوچھنا تھا۔