read.cash Log in
a@azee25 more from that month

بیویوں کی تعداد کا چار ہونا اس کے ناموں کے حروف کی تعداد سے ہی اشارہ ملتا ہے: شادی کے چار حروف-----ش--ا--د--ی نکاح کے چار حروف-----ن--ک--ا--ح شوہر کے چار حروف-----ش--و--ہ--ر بیگم میں چار حروف_بیگ_م بیوی میں چار حروف_بیو_ی زوجہ میں چار حروف_زوج_ہ ناوی (پشتو) میں بھی چار حروفناوی ہندی زبان میں بھی پتنی کے چار حروف. پتن_ی نساء میں بھی چار حروف۔ن-س-ا-ء اور WIFE میں بھی چار حروف ہیں__w_i_f_e حتیٰ کہ ان سب ناموں سے بننے والے لفظ "دلہن" میں بھی چار حروف۔د۔ل۔ہ۔ن ان سب ناموں کے حروف کی تعداد سے یہی اشارہ ملتا ہے کہ بیویاں چار ہی ہونی چاہییں- ھاتھ میں بھی چار انگلیاں اور ایک انگوٹھا اس کی گواہی ھے۔ دل کے بھی چار خانے اور ہر خانے میں ایک بیوی کی تصویر۔ اللہ تعالیٰ سب مسلمان مردوں کی دلی مراد پوری فرمائیں- آمین ثمہ آمین! پوسٹ اپنی ذمہ داری پر شئیر کریں اور ہڈیوں کے ڈاکٹر کا پتا پاس رکھیں کیونکہ ڈنڈے کے بھی چار حروف ہیں۔ اور جوتے کے بھی چار حروف ھوتے ھیں😂😂😂😂😂

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.