read.cash Log in
a@azee25 more from that month

کسی نے ایک آدمی سے پوچھا، "آپ نے زندگی بھر شادی کیوں نہیں کی" 😧* . انہوں نے بتايا- یہ میری جوانی کی بات ہے ، میں ایک شادی میں گیا ہوا تھا، وہاں نادانستہ میرا پاؤں میرے پاس کھڑی لڑکی کی چادر پر پڑگیا وہ سانپ کی طرح سسکاری مار کر ایک دم پلٹي اور شیر کی طرح دهاڑی "بلڈی ہیل ، اندھے ہو کیا؟" . میں گڑبڑا کر معافی مانگنے لگا .. 😢 . پھر اس کی نظر میرے چہرے پر پڑی 😍 . وہ بہت ہی پیارے دھیمے لہجے میں بولی "اوہ معاف كيجے گا، میں نے سمجھا میرے شوہر ہیں" 😁😁 . *جناب اس دن کے بعد سے آج تک میرا شادی 😂😂😂😂😂کرنے کا حوصلہ نہ ہوا

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.