اتنا شدید رہا انتظار مجھے وقت منتیں کرتا رہا گزار مجھے چلا مَیں روٹھ کر، آواز تک نہ دی اس نے مَیں دل میں چیخ کر کہتا رہا پکار مجھے
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.

No comments yet