اگر نمازِ فجر کےلیے بیدار ہونا ہماری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کے کوئی معنی نہیں کیونکہ ہمارے دن کی ابتداء ہی ناکامی سے ہوئی. اس لیے سونے سے پہلے اپنے دل و دماغ میں فجر کی نماز پڑھنے کا الارم لازمی لگائیے. مطلب پکا ارادہ کرکے سوئیں فجر کی نماز پڑھنے کا
No comments yet