چند گزارشات والدین کے نام اپنے بیٹے ،بیٹی ،بہین،بھائیوں کا خیال خود رکھیں اپنی عزت بچائیں درندے لوگوں سے۔۔ جو کسی دوسرے کے ساتھ برائی کا سوچتا ہے اس کے گھر سے اس کا قرض اس کی اولاد بہنیں ،بیٹیوں کی صورت میں ادا ہوتا ہے جب بچہ 2سال کا ہو جائے تو اس کے سامنے کپڑے تبدیل نہ کریں بچے کو خبردار کریں کہ وہ کسی اجنبی کی گود میں نہ بیٹھے خیال رکھیں کہ بچے کا کوئی الٹا نام تو نی لے رہا بچہ گھر سے نکلے تو آپ کو معلوم ہونا چاہے وہ کیا کھیل رہا ہے اور کس کے ساتھ کھیل رہا ہے خوش باش بچہ اُداس رہنے لگے تو توجہ جانیں بچہ کسی بالغ رشتہِ دار یا کسی ہمسائے کے گھر جانا چاہتا ہے تو اسے ہرگز نہ جانے دیں بچے کو ٹیوٹر ،وین ،رکشہ ڈرائیور ، قاری صاحب،ہمسائے ،کسی بھی ہمسائے،کزن،دوست،کے ساتھ کبھی تنہا متّ چھوڑیں آج کل ایسے بہت سے واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں آپ بھی بخوبی جانتے ہیں آج کل کسی کا اعتبار نہیں اپنی اولاد کی ذمےداری خود ادا کریں کسی کا بھروسہ نہ کریں بچہ ندان ہوتا ہے اسے اچھے برے کا پتہ نی چلتا اور تب تک درندے لوگ اپنا کام دیکھا جاتے ہیں اپنی اولاد پر نظر رکھیں کسی بڑے سے نہ ملنے دیں اپنی اولاد سے غافل نہ ہوں اپنی اولاد کو کچھ امیر باپ بھی خرچہ کم دیتے ہیں وہ اپنی ضروریات پوری کرنے کیلئے نا جائز کام کرتے ہیں اپنی اولاد کے ساتھ دوست بن کر رہیں زیادہ سختی کریں گے تو پھر جو بھی چیز ا ن کو اچھی لگے گی دوسروں سے غلط ۔۔۔۔۔سے اپنی خواہشات پوری کر ا لیں گے کچھ بچے شرمدگی کی وجہ سے کچھ نہیں بتا پاتے اور ویڈیوز ، تصویر وغیرہ کی بنا پر بار بار زیادتی کا نشانہ بنتے رہتے ہیں اور والدین کو کسی بات کی خبر تک نہیں ہوتی سب والدین خیال رکھیں ایسا نہ ہو اگلا بچہ ،بہین ،بیٹی آپ کی ہو آپ سب اچھی طرح سے جانتے ہیں اور ہر روز کسی نہ کسی بچے کے ساتھ زیادتی کی خبر سنتے ہیں اپنے بچوں کو اس چیز سے بچائیں آج سے ہی اپنے بچوں پر نظر رکھیں ان کی ہر چھوٹی بڑی خوشی کا خیال رکھیں یہ نہ ہو آپ کا بچہ بھی کل زیادتی کا شکار ہو جائے کلاسز کی حد تک ہی بچوں کو اجازت دیں کہ وہ وہیں تک ہی تعلق رکھیں بس بعد میں دوستوں کے پاس آنا جانا مصیبت میں ڈال سکتا ہے میرے کچھ الفاظ برے لگے ہوں گے آپ کو ان کی معذرت لکھاری یاسمین راشد فارماسسٹ ڈاکٹر
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet