read.cash Log in
@YasminRashid more from that month

نہریں اتنی پرسکون کیوں ہوتی ہیں؟ میرا بہت جی چاہتا ہے اپنی اس مصروف زندگی سے اک شام ادھار مانگ لوں اور نہر کے بہتے ہوئے پانی سے سوال کروں کہ کیسے وہ صدیوں سے بس بہے جا رہا ہے میرا جی چاہتا ہے میں اپنے ادھورے خوابوں کا دکھ، زمانے کی تلخیاں اور اپنوں کی منافقت اس بہتے پانی میں بہا دوں اے زندگی!تم سے بس اک شام درکار ہے گر اجازت ہو 🖤 Yasmin

1 comment

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.