پھر تو شاید کہ مری پیاس میں نرمی آتی پورا دریا جو مرے کاسے میں اتارا جاتا تجھ سے بچھڑا تو احباب مجھے کہنے لگے اس سے اچھا تو کسی جنگ میں مارا جاتا

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet