read.cash Log in
@YasminRashid more from that month

یہ کامیابیاں، عزت، یہ نام تم سے ہے۔ خدا نے جو بھی دیا ہے مقام، تم سے ہے۔ تمھارے دم سے ہیں، میرے لہو میں کھلتے گلاب۔ میری وجود کا سارا نظام، تم سے ہے۔ جہاں جہاں ہے میری دشمنی، سبب میں ہوں۔ جہاں جہاں ہے میرا احترام، تم سے ہے۔ #happymothersday

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.