read.cash Log in
@Tahastories more from that month

میرے دو دوست ہیں،دن کے اُڑتے بادل اور رات کے اُڑتے تارے اور اُنکی دو ہم جھولیاں بارش کی برستی بوندیں اور گرتی برف کی تیتلییا ں پھر جب کبھی ہم سارے آپس میں مل بیٹھتے ہیں پہروں کھوجا کرتے ہیں تم کو سوچا کرتی ہیں۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.