اکثر لوگوں کو زندگی سے بہت دکھ ملے ہوتے ہیں یہ اسی لیے وه اپنی زندگی میں اب دوبارہ کسی اور کو آنے کی اجازت نہیں دیتے کیوں کے انکو ایسا لگتا ہے کے یہ جو نیا انسان اُنکی زندگی میں آ گیا ہے یہ انسان بھی پہلے انسان کی طرح اُنکا دِل دکھائے گا اور پھر اپنی زندگی میں واپس چلا جائے گا
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet