لطیفہ ایک شیخ نے عربی کو خون دیا اور اسکی جاں بچائی عربی نے خوش ہو کے شیخ کو بی ایم ڈبلیو گفٹ کردی۔ شیخ بہت خوش ہوا۔ کُچھ عرصہ بعد عربی کو پھر سے خون کی ضرورت ہوئی شیخ نے اس مرتبہ بھی اُسے خون دیا تو عربی نے اُسے ڈنگ ڈنگ دے دی۔ شیخ نے پوچھا تم نے اس مرتبہ مرسیڈیز کیوں نہیں دی؟ عربی نے جواب دیا! ہماری راگوں میں بھی شیخوں کا خون دوڑتا ہے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet