read.cash Log in
@Tahastories more from that month

گرمی کی شدت بہت زیادہ ہے ہے موسم اتنی شدت سے گرمی پڑ رہی ہے کہ ہم کیا کریں میری میں تو بس یہاں پر بیٹھی دیکھ رہی ہوں کیا کروں میں سوچ رہی ہو کیا کر سکتی ہو ہو ایسے حالات ہیں گھر میں بیٹھے ہوئے ہیں ہیں کچھ کر بھی نہیں سکتے کہیں جا بھی نہیں سکتے مجھے آپ لوگ بتائیں آپ کیا کر رہے ہیں میں گھر میں بیٹھ کر موویز دیکھتی ہوں ہو ااورسارے ڈرامے جو آج کل چل رہے ہیں میں آپ لوگوں کو ایک تصویر دکھاتی ہوں

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.