یہ منظر میرے گھر کے سامنے کا ہے لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ اب ہم اُس گھر میں رہتے ہی نہیں اب وہ گھر دوبارہ بنایا جا رہاہے اور مُجھے اپنا گھر بہت یاد آتا ہے ہم اُس گھر میں بہت موج مستی کرتے تھے۔ظاہری بات ہے انسان نے جس گھر میں اپنا بچپن گزرا ہوتا ہے وہ اسکو ہمیشہ یاد رہتا ہے
No comments yet