@Somshozy activity
4 years ago: published a short_post
ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئ ترکیب بتاؤ منانے کی۔۔😞😞
ہم ذندگی ایمانت رکھ دیں گۓ تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی۔۔😄
4 years ago: published a short_post
کیا میں ! تیرے بغیر جی لُوں گا ؟
غور سے دیکھ ایک بار مُجھے
4 years ago: published a short_post
ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا💯🔥
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں..💔🔥🥀
4 years ago: published a short_post
ترستی آنکھیں ، اداس چہرا ، نحیف لہجہ ، بغیر تیرے
.....
بکھری زلفیں ، لباس اجڑا ، وجود خستہ بغیر تیرے
4 years ago: published a short_post
Ah, bless you, Sister, may all your sons be bishops.
4 years ago: published a short_post
A man is already halfway in love with any woman who listens to him.