اسلام علیکم کیسے ہیں میرے سب بہن بھائیوں اور میرا اک دوست ،جسے میں بھائی نہیں بول سکتی کیونکہ اس سے میرا نکاح ہوا ہے ، آ ج میں پہلی دفعہ پوسٹ اردو میں لکھ رہی ہوں بہت اچہا لگ رہا اردو میں لکھنا لیکن بھت مشکل بہی آج آپ سب کے ہاں موسم کیسا ہے ہمارے ہاں تو ابھی نارمل ہے سردی کے امکان نظر اے تھے لیکن جیسے ہی گرم کپڑے نکالےتب سے پھر نارمل موسم ہو گیا ہے ۔ سب دعاؤوں میں یاد رکھیے گا ،جزاک اللہ Photo taken by my mobile camera @Somiali #RandomThoughts
No comments yet