اگر کوئی ناراض ہو جائے تو منانا بری بات نہیں ہے۔۔۔ مگر منانے سے پہلے یہ ضرور دیکھ لینا کہ وہ ناراض ہے یا بیزار۔۔۔؟۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
اگر کوئی ناراض ہو جائے تو منانا بری بات نہیں ہے۔۔۔ مگر منانے سے پہلے یہ ضرور دیکھ لینا کہ وہ ناراض ہے یا بیزار۔۔۔؟۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
10 comments
Subhan Allah . Kis planet se han ap ? Bibi
ہوں تو اسی پلینٹ سے،شاید کوئی کوتاہی ہو گئی ہے مجھ سے؟ جو 🤣🤣🤣🤣 ایسا سوال کیا گیا ہے مجھ سے۔
میرے کمنٹ کو لائک نہیں کرتی آپ ؟
ھاھا ،معزرت 😬😬😬 لائک تو کرتی ہوں ،لیکن دو دفعہ لائک ہو جاتا ہے شاید۔۔
کیوں فوکس کرتی ہو کسی کی بات پہ۔ جانے دیجئیے بس کیجئے
جانے دینا۔ اور بس کر جانا۔۔۔۔۔کاش کہ ہمارے بس میں ہوتا
مار ڈالا گُگی، مار ڈالا😜
ھاھاھاھاھاھاھھاھاھاھاھاھھاھاھاھاھھا سٹے ٹیونڈ
زبردست کیا لائن لکھی ہے۔
مشکور