read.cash Log in
@SaqibAjmal more from that month

سال 2022بہترین یادوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوا. یہ سال زندگی میں جہاں بے شمار غم لایا وہاں ڈھیروں خوشیاں بھی ملی .اسی سال زندگی بہت کچھ نیا سیکھنے کو ملا. بہت سی کامیابیاں ملی اوران کامیابیوں کے ساتھ ساتھ بہت سی اہل علم شخصیات کے ساتھ نئے تعلقات استوار ہوئے. اللہ سے دعا ہے کہ اللہ اس آنے والے سال کو ہمارے لیے باعث برکت بنائے اور تمام شر سے محفوظ رکھے...🤲آمین

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.