ایک انسان جس سے آپ کی گنٹھوں گھنٹوں باتیں ہو، جس انسان کے ساتھ گڈ مارننگ سے لے کر گڈ ناہیٹ تک کا روز کا سفر ہو، ایک ایک بات اور احساس کا ساتھی ہوائیے۔ اور پھر اچانک وہ ایک دن دنیا کے میلے میں ہم سے اپنا ہاتھ چھڑا کر بھاگ جائے۔ اور پھر اس انسان کی کچھ خبر نا رہے، اور سب سے بڑا دکھ کے اس سے ملے بغیر ہی مر جانا ہے۔ یہ سب کتنا اذیت ناک ہے نا جیسے کسی نے رابطے نہیں شہہ رگ کو کاٹ دیا ہو۔۔🥺🥺۔
No comments yet