read.cash Log in
@Samrajvi

لوگ یوں دیکھ کے ہنس دیتے ہیں۔ تو مجھے بھول گیا ہو جیسے۔ عشق کو شرک کی حد تک نہ بڑھا۔ یوں نہ چھپ ہم سے خدا ہو جیسے۔ موت بھی آئی تو اس ناز کے ساتھ۔ مجھ پے یہ احسان کیا ہو جیسے۔۔!!! " احسان دانش "

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.