read.cash Log in
@Sajna200 more from that month

مکار چہرے کی تصاویر کی ایک تصویر وہ ڈوبنے والے کوہاتھ بڑھاکراس ٹھنڈے پانی سے نکال سکتا تھا.. لیکن وہ ٹھنڈےپانی کو گرم کرنے کے لئے تھوڑا سا گرم پانی ڈال کر مدد کرنے کا ڈرامہ کرتا ہے.. کچھ لوگ ضرورت کے وقت آپ کے ساتھ ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں.. لیکن اصل میں وہ آپ کو ڈوبتے دیکھ کر لطف اندوز ہوتے ہیں بلکل ایسا ہی ہے

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.