مطلب کچھ بھی یہ دیکھیں نئی ڈیزائین کے بند شوز یہ ہو کیا رہا ہے جس کلر کا بندہ ہوں اس کلر کے جوتے نی پتہ چلے گا کہ اُس نے جوتے پہنے ہے ک نی آپ فوٹو میں دیکھ سکتے ہیں اب مجھے یہ نی پتہ ک یہ کس نے ڈیزائن کیے ہیں یہ کس کا فتور ہے مجھے تو دیکھ کر بڑی ہنسی آئی اب آپ بھی دیکھ لیں #😂😂
1 comment
Who legend is the designer of this... 😂