This news was shoked me One more lengend had gone۔u know that what's iam taking about۔ ایسے لوگ دنیا میں بڑی مشکل سے ملتے ہیں جو ایک ہسٹری بناتے ہیں اور اپنا نام سنہری پتوں پر لکھ کر چلے جاتے ہیں پر دنیا اُن کو ہمیشہ یاد رکھتی ہے جیسے ہمارے قومی ہیرو سائنٹسٹ ڈاکٹر عبداقدیر ہیں آج وہ اس دنیا جہاں فانی سی رخصت ہو گے ہے اللہ تعالیٰ ان کے گھر والوںصبر جمیل عطا کرے ۔۔۔آمین #Scientist Dr Abdul qadeer Khan
No comments yet