احساس راشن رعایت رجسٹریشن مہم:2/2 کم آمدنی والے گھرانوں اور کریانہ دکانداروں کی رجسٹریشن ملک میں جاری ہے۔پروگرام میں 2کروڑ خاندان شامل ہونگے۔9نومبر سےلیکر ابتک77 لاکھ سےزائد گھرانے راشن کیلیئے رجسٹر ہو چکے ہیں۔راشن ویب پورٹل پر48.9کروڑ بار کلکس کیئےگئے۔ #EhsaasRashanRegistration #greateffort #Pakistan
No comments yet