یہ شخص ترکی کے شہر اسنبول میں رہتا ہےآور اس کی لمبی ناک کا ریکارڈ ہے پوری دنیا میںاِس کی عمر 71 سال ہےآوراس کے ناک کی لمبائی ساڑھے تین انچ ہےآور اس نے یہ ریکارڈ 11سال پہلے بنایا تھااب تک اس کی ناک پوری دنیا میں سب سے لمبی ہے گنیز ورلڈ بک میں اِس کا ریکارڈ اب بھی قائم ہے
No comments yet