read.cash Log in
@Sajna200 more from that month

حکومت پاکستان کی انسان دوست اور احساس پر مبنی پالیسیوں کے اثرات اب واضح طور پر سامنے آ رہے ہیں. ہیلتھ کارڈ، احساس پروگرام، 10 بلین ٹری سونامی اور کورونا بحران سے بہترین انداز میں نمٹے کے سبب آج پاکستان میں میعار زندگی پورے خطے میں سب سے بلند ہے. اور یہ اس سفر کا صرف اغاز ہے. آنے والا دور مذید بہتری کا ہوگا In Sha Allah

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.