الله❤❤
میں کہتا ہوں جسے سکون نہ ملے جو اداس ہو اپنی تکلیفیں کسی کو بتانا چاہے مگر یقین نہ ہو کہ سامنے والا کس سوچ کا مالک ہے تو میری بہتر رائے ہے کہ آپ وہ سب رب سے شیئر کیا کریں وہ ذات آپ کا پردہ بھی رکھتی ہے اور سہی راستہ بھی دکھایا کرتی ہے وہ ذات اعلی تر ہے ،جبکہ لوگوں کو کچھ بتائیں تو وہ ہماری کمزوری جان لیتے ہیں اور بُری طرح وار کرتے ہیں مگر اللہ تو ہر بات سے واقف ہوتے ہیں اور اللہ کو ہم اپنی ماؤں سے ستر گنا زیادہ پیارے ہیں تو کبھی ماں ہمیں دکھی نہیں دیکھ سکتی رب تو ہر گز ہمیں دکھوں میں نہیں ڈال سکتا، جب کبھی دل پر بوجھ ہو تو اللہ سے ڈسکس کیا کریں اللہ کو دوست بنا لیجیئے اور پھر دیکھیں رب آپکی زندگی میں کیسے سکون لاتا ہے ❤️🥰🥰🥰 #صدف. 🥀 🖤
3 comments
100 right hmein apny rab py bharosa rkhna chahye
jazak Allah
Allah Ki zaat py hme yaqeen krna chahye .Allah ki ibadat krni chahye