Urdu poetry
شہر دل میں عجب محلے تھے ان میں اکثر نہیں رہے آباد عشق نام ہے خدا سے محبت کا❤️ مجازی تو خواہشات ہیں انسان کی💯 جو گزاری نہ جاسکی ہم سے ___ ہم نے وہ زندگی گزاری ہے ___ مختصر یہ کہ ہر رنگ ہی جچتا ہے اس پر حتیٰ کہ وہ بھی جو اس نے۔۔۔۔ بدل رکھا ہے_
No comments yet