آج بہت بڑی خوشی ملی اور جو پہلی بات میرے ذہن میں آئی وہ یہی تھی "چلو سب سے پہلے اسے بتا دوں "پھر موبائل پکڑ کر یاد آیا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔اس نے تو رابطہ ہی ختم کر دیا🤧🤧 (ٹینشن ناٹ کوئی پیار ویار کا چکر نہیں ہے بس دوست تھی میری)۔ تو دل تو نادان سا ہے نا بڑا مچلا کہ کوئی بات نہیں کر لو خود سے رابطہ کچھ نہیں ہوتا پر ۔۔۔۔دماغ کہتا نہیں اس بار نہیں، بہت ہو گیا۔۔ کچھ اپنی عزت نفس کا بھی خیال کرو اور دفع مارو ۔۔اور پھر اس دل اور دماغ کی جنگ میں جیت ہوئی میرے دماغ کی😋😋😋۔ کوئی نہیں کیا رابطہ شابطہ اور بگڑے ہوئے دل کو ذرا تسلی دینے کےلئے یہاں آ گئی سوچا پوچھ لوں کیسا گزراسب کا دن۔؟؟؟ میں تو بال بال بچی آج 🤧🤧🤧 سمجھ تو رہے ہوں گے نا آپ کہ کیا کہہ رہی ہوں🤣۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet