کیا آپ کے گھر میں بھی کوئی ایسی مخلوق پائی جاتی ہے جس کو صبح 5 بجے ناشتہ چاہیئے ہوتا ہے؟؟؟🤔۔ ہمارے گھر میں پائی جاتی ہے اور اس کا کہتے ہیں "بہن بھائی"🤣🤣 قسم سے نماز پڑھ کے ایسا ناشتے ناشتے کا شور مچتا ہے نا کہ بندہ کہتا ہے چھوڑو باقی کام پہلے کی ان کو کچھ ٹھنسوا دو🤣🤣۔ اور جب تک اردگرد کے گھروں سے ناشتے کی خوشبوئیں آنا شروع ہوتی ہیں نا تب تک پھر سے وہی والے "بہن بھائی" سکول سے واپس آ جاتے ہیں اور پھر سے دوپہر کے کھانے کےلئے شور مچانا شروع کر دیتے ہیں😐😐۔ اللہ ہی ہے جو سب کے پیٹ بھر سکتا ہے ورنہ اپنے میں تو اتنی ہمت کوئی نہیں😁۔ خیر چھوڑو یہ رونے دھونے تو چلتے ہی رہتے ہیں یہ بتاوء۔۔۔۔۔ناشتہ کر لیا کیا؟؟؟
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet