read.cash Log in
@Parnia more from that month

تو دوستو !!! وقت آ گیا ہے کہ اپنے تمام رشتہ دار، دوست و احباب، گلی محلے والے ، نئے اور پرانے تمام کلاس فیلوز سمیت پاکستان بھر کو نوائز کیش جوائن کرنے کی دعوت دی جائے۔ ویسے اس سے پہلے بھی میں نے کوشش کی ہے اپنی دوستوں کو نوائز کیش جوائن کروانے کی پر یک حرفہ جواب ملا :-"نہیں"😶۔ ان کے پاس پتا نہیں فرصت نہیں ہے یا یقین نہیں ہے مجھ پہ😶 کسی نے سیریئس ہی نہیں لیا میری بات کو😐🤣۔ خیر مرضی ان کی ہم کیا کہہ سکتے ہیں۔ اور رشتہ داروں کو تو اپنی آئی ڈی کا ہرگز ہرگز نہیں بتانا نا میں نے ۔۔ایویں سڑ سڑ کر کہیں رپورٹ کر دیا تو؟؟؟میں تو بے گناہ ہی جاوء ں گی نا نوائز کیش کے سپام فولڈر میں🙄۔ تو بتاوء پھر آپ کس کس کو انوائٹ کرنے والے ہو🤔۔ موقع بھی ہے دستور بھی ہے تو پھر بلا لو جس جس کو بلا سکتے ہو!!!۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.