اگر کوئی آپ سے اپنے مسائل شیئر کر رہا ہے تو اس کا ہرگز ہرگز یہ مطلب نہی ہے کہ وہ ڈپریشن یا کسی قسم کی احساس کمتری کا شکار ہے😶😶😶۔ کسی کے بارے میں فٹ سے کوئی رائے ظاہر رکردینے سے پہلے اچھے سے اس کو سمجھنے کی کوشش کر لیں۔ کچھ نہیں۔۔۔بس ایسے ہی دماغ خراب ہوا ہے آج کل تو سوچ ادھر ادھر نکل جاتی ہے🤣🤣 , آپ بتاوء سو گئے؟؟یا ابھی تک موبائل ہاتھ میں لئے بیٹھے ہوئے ہو؟؟😶😶
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet