یہ چھوٹےبہن بھائی ایسے چالو ہوتے ہیں،پتا بھی ہے کہ سکول جانے میں دیر ہو رہی ہے پر پھر بھی۔ڈھیٹ بنے سونے کی ایکٹنگ کرتے رہتے ہیں🤣🤣۔ اور اگر کبھی غلطی سے بڑوں کی آ نکھ نا کھلے تو موبائل لے کر بیٹھ جائیں گے پر جگائیں گے نہیں حالانکہ پتا بھی ہے کہ اٹھیں گے تو ہی سکول جانے کی تیاری ہو گی نا ۔۔۔پر نہیں۔۔پوری کوشش ہوتی ہے ان کی کہ جیسے تیسے چھٹی ہو ہی جائے تو ہی اچھا ہے۔ کیا یہاں بھی کوئی ایسا ہے جو اپنے بچپن میں یہ کام کرتا رہا ہو😉۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet