سلام دوستوں کیسے ہو آپ سب🤔🤔 خیریت کرتا ہوں آپ سب امید سے ہونگے 🤣🤣 معذرت معذرت مجھے پتا ہے یہ میری لائن نہیں ہے بس یو ٹیوب پہ سنی تھی تو سوچا آپ کو بھی سنا کے ہنسا دوں😅۔ دن میں کبھی کبھی ہنس لینا چاہیئے صحت کے لئے بہت مفید ہوتا ہے 🤣 باقی رونے دھونے تو سارے زندگی کے ساتھ واٹس ایپ کے سٹیٹس پر چلتے ہی رہتے ہیں😅😅 سچ میں مجھے نہیں سمجھ آتی کہ لوگ کیوں محبت میں رونے والے سٹیٹس لگاتے ہیں 🤔 اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا۔۔۔۔۔۔ان غموں کے بارے میں لگا لو بس ایک محبت ہی بچی ہے کیا 😑 اور مزے کی بات پتا کیا ہے یہ جو سیڈ سونگ والے سٹیٹس لگاتے ہیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ زیادہ تر سنگل ہی ہوتے ہیں ۔۔۔۔کوئی چکر وکر نہیں ہوتا ان کا ۔۔۔ایویں بس شوخیاں😝😝 آئے ہائے!!! بڑا ہی مشکل کام ہے اردو میں لکھنا ۔۔سلام عرض ہے ان سب کو جو روز لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔خیر کوئی بات نہیں مجھے بھی عادت ہو جائے گی ادھر لکھ لکھ کر 😄 اور باقی۔۔۔۔۔املاء کی غلطیوں پر معافی کے طلبگار ہیں ہم😅 مزے مزے کی پوسٹس لکھیں خود بھی ہنسیں اور دوسروں کو بھی ہنسائیں اور چینل کو آباد رکھیں😄 شام بخیر
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet