Sooo it's the Friendship day today🤔 I am not in contact with my friend so let me drop a message for her here. Maybe she will see it in future پیاری دوست!۔ "تم تھوڑی کمینی ہو پر جیسی بھی ہو اچھی ہو۔ ہم نے بہت سا وقت ساتھ گزارا اب ساتھ نہیں ہیں پر میرا من چاہتا ہے کہ زندگی کا ایک دن ہم اپنی دوستی کے نام کریں پھر سے۔ جس میں ساتھ گزرے ہر وقت کی یاد تازہ کریں اور جہاں بھر کی چغلیاں کریں"۔ فقط تمھاری تمیزدار اور قدردان دوست
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet