read.cash Log in
@Parnia more from that month

Who else is missing the QR code challenge??? فکر مت کیجیئے اگر آپ کر رہے ہیں تو آپ اکیلے نہیں ہیں میں بھی اپ کے ساتھ ہوں🤣۔ امید واثق ہے کہ آپ سب کا دن خوشیوں سے بھرا اور دل خوشیوں سے شاداب رہا ہو گا۔ تو اللہ آپ کو رات بھی سہانی سی ،سندر سندر سپنوں سے بھری ہوئی دے😁 آمین۔ شب بخیر ملتے ہیں ایک۔لمبی نیند کے بعد۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.