بسسسسسس !!!!! گزر گیا؟؟؟گزر کیا اتوار؟؟؟پورا ہفتہ انتظار کرتے رہو اس کا اور یہ جناب آتے ہیں گھڑی دو گھڑی بیٹھتے ہیں اور۔۔۔۔۔فررررررررر۔۔۔۔۔ اڑ جاتے ہیں😶۔ خیر جو بھی ہے گزر گیا تو کیا ہوا لاک ڈاوءں میں تو سارے دن ہی اتوار ہوتے ہیں😅۔ امید ہے لڑکوں کی نیند پوری ہو گئی ہو گی اور لڑکیوں۔۔۔۔لڑکیوں کے کپڑے دھل گئے ہونگے🤣🤣۔ارے رے رے غصہ نا کر جانا مزاق کر رہی تھی۔😶۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet