read.cash Log in
@Parnia more from that month

آداب عرض ہے!!!!!،🤢 خیریت کرتا ہوں کہ آپ سب امید سے ہونگے🤣🤣(اب یہ نا بتانا کہ یہ لائن یوٹیوب پہ سن چکے ہو،😐😁) تو 14 اگست سر پہ آئی کھڑی ہو تو کوئی تیاری شیاری کر لی کیا؟؟🤔🤔 ارے نہیں کپڑے جوتے کی بات نہیں کی میرا مطلب ہے کہ باجے واجے لے لئے؟؟ اگر نہیں لیا تو فٹا فٹ لے لو کیونکہ کل کو جب سب کو بجاتا دیکھو گے تو تم لوگوں کا بھی دل کرے گا بجانے کو ۔۔۔۔۔اور پھر ایویں خومخواہ بچوں سے چھینتے پھرو گے🤣🤣 تو بہتر یہی ہے کہ 10 روپے خرچ کر لو اور اپنا لے لو پہلے ہی🤗۔ اور ہاں باجا لے کہ ہمیں دکھانا نا بولنا،😄😄۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.