جب ایک بیمار بندہ موبائل پکڑ لیتا ہے نا تو گھر والوں کی نظر میں اب وہ بلکل ٹھیک ٹھاک ہے اور اب بس ڈرامے ہی کر رہا ہے یا کر رہی ہے🤣۔ ارے اللہ کے بندوں ضروری تھوڑی ہے کر ہر بندہ موبائل کوئی گیم شیم کھیلنے یا پھر کسی جانو مانو سے بات کرنے کے لئے ہی پکڑتا ہے ۔۔۔۔ہم جیسے بھی کچھ لوگ ہیں اس دنیا میں ۔۔۔جنہوں نے اپنے نوائز کیش کے اکاوءنٹ چیک کرنے ہوتے ہیں😋😋 ۔۔۔اب یہ تو نہیں کر سکتے نا ہم کہ اس بیماری کہ چکر میں اپنے اکاوءنٹ کو بھول جائیں اور جب دو چار دن بعد آئیں ۔۔۔۔۔ تو بس۔۔۔۔دھندا ٹھپ۔۔۔😅۔ ویسے۔۔۔۔صبح بخیر😄😄۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet