read.cash Log in
@Parnia more from that month

لوگوں کو آج کے دن بھی لڑنے جھگڑنے سے سکون نہیں مل رہا😑😑۔ جس کسی نے واٹس ایپ سٹیٹس پہ نغمے لگا دیئے تو اس پر الزام تراشی شروع کر دی کہ اسے محرم کا احترام نہیں ہے اس نے میوزک لگایا ہے😐😐 اور جس نے نغمے نہیں لگائے اس پہ الزام ہے کہ وہ محب وطن نہیں ہے اسے وطن سے محبت ہی نہیں ہے ۔۔۔۔ بلا بلا بلا بلا بلا۔ یار نہیں سننا چاہتے نغمے تو تم ان کے سٹیٹس ہی نا دیکھو ایک دن کےلئے میوٹ کر دو سب کو 😅 پر یہ لڑائی جھگڑے شروع کرنے والے تو سٹیٹس مت لگاوء نا۔ ۔۔جب عام دنوں میں کسی نے جو جی چاہے سٹیٹس پہ لگایا ہوتا ہے اس کو تو کوئی کچھ کہتا نہیں ہے اب اگر کسی نے نغمہ سن لیا یا لگا لیا تو کیا ہو گا ۔۔آپ کو ان کا کام اچھا نہیں لگتا تو بس اگنور کر دو۔۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.