read.cash Log in
@Parnia more from that month

لگتا ہے کہ رات میں غلطی سے چین(چائنہ)کی طرف منہ کر کے سو گئی تھی🤔 کیو نکہ صبح سے مجھے اپنی آنکھیں کچھ چھوٹی چھوٹی لگ رہی ہیں🤣🤣۔ تو دوستوں رات کو ذرا دھیان سے کروٹ لے کے سویا کرو اگر غلطی سے بھی کوئی ایسا ویسا سین ہو گیا نا تو چنی منی آنکھیں ہی رہ جائیں گی😶 بڑے بڑے ڈیلے کوئی نہیں واپس آنے🤣🤣۔ جتنے مرضی کاجل وجل استعمال کرتے رہنا۔ یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے نا کہ میں مزاق کر رہی ہوں؟؟؟ آج میری صبح ذرا دیر سے ہوئی ہے 🤧آپ فرمائیں آپ کے ہاں کیا صورت حال ہے؟؟ اٹھ گئے؟؟ یا پڑے ہیں آرام سے؟🤔🤔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.