read.cash Log in
@Parnia more from that month

کیا یار پہلے بڑا ملتا ہے جو ملا ہوا بھی کم ہوتا رہتا ہے🤧۔ بی سی ایچ کا ریٹ بعد میں گرتا ہے اور ہماری پورٹ فولیو کا بی پی اور شوگر پہلے ہی لو ہو جاتا ہے🤣۔ ویسے مجھے لگتا ہے کہ اگر کرپٹو ٹریڈنگ میں قدم جما نے ہیں تو اس کے لئے بندے کے پاس ایک ۔۔۔۔۔مضبوط قسم کا دل ہونا چاہیئے ۔۔۔۔۔جو گراف کے اوپر نیچے آنے جانے سے اتھل پتھل نا ہو۔ تو دوستو!!! جیسا کہ ہم سب کو پتا ہے کہ آج جمعہ بھی ہے اور ہم سب کو یہ بھی پتا ہے کہ ہم میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جو پورا ہفتہ انتظار کرتے رہتے ہیں کہ جمعہ آئے گا تو نہائے گے ۔۔۔تو ان سب حضرات کے لئے عرض ہے کہ جمعہ آ گیا ہے اب ذرا بنا میری بات کا غصہ کئے زحمت کر لیں اور جمعہ منائیں 😄😄۔ شکریہ۔ خوش رہیں آباد رہیں شاداب رہیں ہنستے مسکراتے رہیں آمین۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.