read.cash Log in
@Parnia more from that month

مجھے لگتا تھا بس انڈین ڈراموں میں ہی ڈرامے ہوتے ہیں پر نہیں !!!! نا جی نا!!! ترکش ڈرامے بھی انڈین ڈراموں سے کم نہیں ہیں 😶۔ محترم ہیرو صاحب محترمہ ہیروئن صاحبہ کو نکاح پڑھوا کر چھوڑ کر چلے گئے ۔۔۔۔اور ہیروئن صاحبہ بدلہ لینے کے لئے پیچھے پیچھے چلی آئیں وہ بھی کسی اور شناخت کے ساتھ😶 حلیہ تو جس حد تک بدل سکتی تھی بدل لیا پر اب شکل کا کیا؟؟؟؟؟ اب دو چار قسطوں کےلئے پلاسٹک سرجری کروانے سے تو رہی🤣 تو اسکا حل یہ نکالا کہ یہ محترمہ اصل ہیروئن کی ہم شکل ہیں😶😶😶۔ اور سب سے بڑھ کہ تو ہم خود ہیں جو بڑے مزے سے بیٹھے ڈراموں میں ڈرامے ہوتے دیکھ رہے ہیں😅۔ زندگی میں۔اور تھوڑے ڈرامے ہیں جو ان کی کم ہے؟؟؟۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.