مجھے تو ان لوگوں کی کبھی سمجھ نہیں آئی جو سوئے ہوئے بندے کو جگا کے پوچھتے ہیں : " سو رہے ہو؟؟"😐😶۔ نہیں سو نہیں رہا تھا مرنے کی ایکٹنگ کر رہا تھا جوخیر سے تمھاری مداخلت سے فلاپ ہو چکی ہے🤣🤣۔ یار جب پتا ہے کہ ایک بندہ سو رہا ہے تو سونے دو اسے۔۔۔جب خود سے جاگے گا تو پوچھ لینا کے سو رہے تھے یا کوئی اور ہی قصہ تھا،😶۔ کچھ نہیں بس سوتے ہوئے جگا دیا کسی نے اسی وجہ سے دماغ اپنی جگہ سے ہلا ہوا ہے آپ سناوء کیسا گزرا دن؟؟؟
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet