جاگ رہا ہے پاکستان!!!!!!😉۔ مجھے توخیر سر درد کی وجہ سے نیند ہی نہیں آ رہی😑 آپ لوگ کس خوشی میں جاگ رہے تھے😶۔سچ میں یار رات کے جس پہر مرضی چیک کرو نوٹیفیکشنز ۔۔ڈھیر ساری پوسٹس اپروول کے لئے لائن میں لگی ہوتی ہے😶 اوئے اللہ کے نیک بندوں رات کو تو سکون سے سو لیا کرو دن تو پھر ہوتا ہی نوائز کیش کا ہے😂۔ اچھا ا ب سو نا جانا یہ بھاشن سن کے نماز کا وقت ہے۔ صبح بخیر
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet