read.cash Log in
@Parnia more from that month

کبھی کبھی میرا بھی بڑا دل چاہتا ہے کہ میں بھی اپنی کسی پوسٹ میں لکھوں کہ : - "کیا یار سارے لوگ ٹھوکا کرو نا لائک ، فالو کر کے بھول ہی جاتے ہو" 😶۔ پر پھر ڈر لگتا ہے کہ کہیں نوائز کیش کے بوٹ کو اردو پڑھنی ہی نا آتی ہو کہیں🤔 ایویں غصے میں آ گیا یا برا ورا منا گیا تو بولے گا : "ادھر آ میں ٹھوکا تیری پوسٹ تے لائک"🤣🤣چچچچ ۔ ہائے اللہ جی کہیں اس پوسٹ کو بھی اب وہ غلط ہی نا سمجھ لے😑😶 چل کوئی نا ٹرائی مار لیتے ہیں ایک بار پوسٹ کر کے۔۔۔پتا تو چلے آخر بوٹ کو بھی اردو آتی ہے یا نہیں🤔( اللہ اللہ پلیز نا آتی ہو آمین ثم آمین!!)۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.