read.cash Log in
@Parnia more from that month

تو قارعین کیسا گزرا آپ کا دن ؟؟ امید ہے کہ میرے بغیر زیادہ بوریت نہیں ہوئی ہو گی😉😉۔ ویسے۔۔۔۔ چند گھنٹے آف لائن رہنے کے بعد جب بندہ آن لائن ہوتا ہے تو ایک الگ ہی جہان آباد ہوا ہوتا ہے نوٹیفیکشنز میں ۔۔۔ایسا لگتا ہے جیسا دنیا ہی بدل گئی ہو😅 اور اگر بدلی نہیں ہے تو کم از کم الٹ پلٹ تو ضرور ہوئی ہے۔ مطلب ۔۔۔ اتنا کچھ نیا آجاتا ہے نا تب تک کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے کوئی 5 گھنٹے بعد نہیں بلکہ 5 سال بعد آن لائن ہوئے ہوں😅😅۔ اور زیادہ الجھن تب ہوتی ہے جب کچھ لوگوں نے اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی ہوتی ہیں پر نوٹیفیکیشنز میں وہ نظر آ رہی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ہائےےےے آدھی ادھوری پوسٹ جو سسپینس ڈال دیتی ہے نا۔۔۔۔بڑی ہی اوازاری ہوتی ہے😶😂۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.